سسٹم اپ گریڈ کی اہم اطلاع

معزز صارف، السلام علیکم!

سسٹم کی مزید بہتری اور آپ کی سہولت کے پیشِ نظر، ای جامعہ پرو مدرسہ منیجمنٹ سسٹم کو ایک نئے اور جدید لنک پر کامیابی سے منتقل کر دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی نوٹ فرما لیں کہ آج سے یہ پرانا لنک قابلِ استعمال نہیں ہوگا۔

📱
اہم ہدایت: بلاتعطل سروسز کے لیے، اپنی فون سے پہلے والی ایپ ان انسٹال (Uninstall) کریں اور نئے لنک سے ایپ دوبارہ انسٹال کریں۔
نئے لنک پر جائیں